ناظرہ قرآن تجویدکے ساتھ کورس

کورس کی تفصیل:
ناظرہ قرآن کا کورس ان لوگوں کے لیے ہے جو قرآن مجید کو مکمل طور پر پڑھنا چاہتے ہیں لیکن انہیں تجوید کے اصولوں میں مہارت حاصل نہیں ہے۔ اس کورس میں طلباء کو قرآن مجید کے تمام سپاروں کو تجوید کے ساتھ پڑھنے کی مشق کروائی جائے گی۔ اس کے علاوہ، قرآن پاک کے مفہوم کو سمجھنے کی ابتدائی تربیت بھی دی جائے گی، تاکہ طلباء کو قرآن مجید کی اہمیت اور اس کی تلاوت کا صحیح طریقہ معلوم ہو۔